خود ساختہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - خود بنایا ہوا، اپنے طور پر دعویدار۔ "علمی جستجو مجھے اس محاکمے پہ لے آئی جہاں مجھے علم ہوا کہ خود ساختہ مورخوں نے کس طرح . ہماری تکذیب کی ہے۔"      ( ١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، ١٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ مصدر 'ساختن' سے صیغہ حالیہ تمام 'ساختہ' لگانے سے مرکب 'خود ساختہ' بنا۔ ١٩١٣ء کو "مضامین ابوالکلام آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں